شہر شہرکراچی

تھانہ میمن گوٹھ کی کاروائی کچی شراب کے بھٹے پر چھاپہ

کراچی (پاکستان بیورو رضا شآہد سے نیوز وی او سی)
ایک کاروائی کے دوران اپنے ذرائے سے کچی آبادی سھو گوٹھ میں ایک گھر میں چھاپا مار کر گھر کے صحن میں کچی مضر صحت شراب (ٹھرا) زمین میں دبے ہوئے شراب سے بڑے 12 ڈرم کھود کر نکال کر ہزاروں لیٹر شراب جو کہ لاکھوں روپے کی مالیت کی ہے و کچی شراب بنانے کے اوزار ٹھرا تیار کرنے کا سامان گڑ، پنیر، تیزاب ویگر سامان و ایک ضرب پستول 30 بور 04 راونڈ برآمد کر لی ہے اور کچی شراب کے بھٹے کے مالک ملزم خدا بخش ولد دو شمے مکرانی بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اللہ بخش مکرنی بلوچ موقہ سے فرار ہو گیا۔ برآمد ہونے والی شراب اور سامان کو شہزور ٹرک میں لوڈ کرکے تھانہ روانہ کر دیا گیا ہے۔ جہاں پر ملزم کے ضابطہ کی کاروائی کی جائیگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button