پاکستانپنجابسیالکوٹ

تھانہ قلعہ کالر والا کے علاقہ میں 7 افراد کے قتل ہونے کی اطلاع پر ڈی پی او سیالکوٹ کا فوری نوٹس

سیالکوٹ قلعہ کالر والا کے علاقہ میں 7 افراد کے قتل کی اطلاع ڈی پی او سیالکوٹ رانا عمر فاروق کا فوری نوٹس ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیموں کی تشکیل
تھانہ قلعہ کالر والا کے علاقہ میں 7 افراد کے قتل ہونے کی اطلاع پر ڈی پی او سیالکوٹ کا فوری نوٹس
ڈی پی او کے حکم پر ایس پی انویسٹیگیشن, ڈی ایس پی پسرور ایس ایچ او قلعہ کالر والا اور سی آئی اے کی ٹیم موقعہ پر پہنچ گئی
ملزمان کی گرفتاری کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دی گئیں
پی ایف ایس اے کی ٹیم موقعہ پر پہنچ گئی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق معاملہ پرانی دشمنی کا ہے
فریقین کے درمیان ضلع شیخوپورہ میں زمین کا تنازعہ چلا آ رہا ہے

ملزمان کی گرفتاری کے لئے شیخوپورہ پولیس کے ساتھ مل کر ریڈ شروع کر دیئے گئے ہیں

ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ڈی پی او سیالکوٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button