تھانہ سول لائن گوجرانوالہ کے علاقہ میں واقع میڈیکل سٹور میں ڈکیتی

بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس اف کینیڈا
تھانہ سول لائن کے علاقہ میں واقع میڈیکل سٹور میں ڈکیتی کی واردات۔ تین نامعلوم ڈاکو 37ہزار روپے نقدی اور 7موبائل لوٹ کر فرار۔ ایف آئی آر درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ جگنہ چوک میں واقع الغنی میڈیکل سٹور میں رات کے وقت تین مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور دکاندار کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر لوڈ والے 7موبائل جن میں 80ہزارکی رقم تھی اور 37ہزار نقدی لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں