شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

تھانہ سول لائن گوجرانوالہ کی حدود جناح روڈ پر سر عام پٹاخوں کی سیل جاری

(بیورو رپوٹ پاکستان ذرائع نیوز وی او سی)
گوجرانوالہ جناح روڈ پر سرعام پٹاخوں کی سیل جاری تھانہ سول لائن کی ڈائری میں سب اوکے کی رپوٹ
تفصیلات کے مطابق نیوز وی او ای کے ذرایع کے مطابق جناح روڈ پر سرعام پٹاخوں کی سیل جاری تھانہ سول لائن کی چند کالی بھیڑیں پٹاخے بیچنے والوں سے پیسے وصول کرتے ہیں (عینی شائد) اور ان کا کاروبار دن دگنی رات چگنی ترقی کی طرف گامزن۔
قانون بنانے والے ہی قانون ک دجیاں اڑاتے رہے ہیں تو اس ملک کا کیا بنے گا؟
اگر قانون نافز کرنے والے چھاپہ مارنے کا سوچیں کہ ریڈ کریں تو سب سے پہلے کالی بھیڑیں ان کو فون کریں گی جن سے بھتہ وصول کرتے ہیں
کئی ملین روپے کی لاگت سے ڈالفن پولیس کا قیام کیا گیا لیکن وہ بھی نظر نہیں آتی صرف پروٹوکول کو ترجیح دیتی ہے یا ان کا ایس او پی تبدیل ہو گیا ہے؟
اس کے علاوہ محلہ امیر پارک سے لے کر مافی والا گاوں تک منشیات کا کاروبار عروج پر اور تمام افسران اس سے واقف ہیں لیکن ان کے پاس ٹائم ہی نہیں جب تک کوئی اعلیٰ افسر سے درخواست مارک ہو کر نا آئے
لیکن پولیس کو ان منشیات والوں کے ٹھکانوں کابھی پتا ہے اور ماشا اللہ اتنی اچھی انتیلیجنس کہ تمام حساس اداروں کو پیچھے چھوڑ دیں لیکن اگر بھتہ نا لییں
جے ٹی ٹی سے لیکر اعلیٰ افسران تک اس گھناونے دھندے سے واقف ہیں اور معلوم نہں کہ کس چیز کا انتظار ہے شائد آر پی او صاحب کا یا سی پی او صاحب کے حکم کے انطار میں ہیں، جناب آر پی او صاحب اور سی پی او صاحب ایس پی سولائن و ڈی ایس پی سیٹلائٹ ٹاون سے ایکشن لینے کی درخواست

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button