شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

تھانہ تتلے عالی کے علاقہ میں بااثر چوہدریوں نے قانون ہاتھ میں لے لیا

گوجرانوالہ (کنٹری بیورو پاکستان ذرائع نیوز وی او سی)
لڑکی کو میسج کرنے کے الزام میں بااثر افراد کا نوجوان پر وحشیانہ تشدد، بااثر ملزمان نے نوجوان سعود کو برہنہ کرکے ڈنڈوں اور جوتوں سے تشدد کا نشانہ بنایا ، بااثر افراد نوجوان کی ویڈیو بھی بناتے رہے ، نوجوان پر تشدد کی میڈیا نیوز نے حاصل کر لی، تشدد کرنے والے بااثر افراد میں طاہر،اویس اور اجمل شامل ہیں-

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button