اسرائیلانٹرنیشنللبنان
Trending

تل ابیب / بیروت: حز_ب_اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرا_ئیل پر کم ازکم 65 راکٹ فائر کردیے، جس کے سبب کئی شہروں میں آگ لگ گئی جب کہ تل ابیب میں حملوں کا الرٹ جاری کردیا گیا۔

*حز_ب_اللہ کی جوابی کارروائی، اسرا_ئیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی*
نیوز ڈیسک (وی او سی اردو)

عالمی میڈیا کے مطابق لبنانی حریت پسند تنظیم حز_ب_اللہ نے اسرا_ئیل کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اس کے متعدد شہروں صفاد، کرمیل اور دیگر شہروں پر 65 ر اکٹ فائرکیے جس سے کئی مقامات پر آگ لگ گئی۔

اس صورتحال کے بعد دارالحکومت تل ابیب میں حملوں کا الرٹ جاری کردیا گیا، فضائی دفاعی نظام ہائی الرٹ ہوگیا، شیلٹر کھول دیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button