پاکستان
ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے، فقید المثال استقبال

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے، فقید المثال استقبال*
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر استقبال کیا۔ 21 توپوں کی سلامی اور پاک فضائیہ کے JF-17 طیاروں نے انکا فضائی استقبال کیا۔