پاکستان
ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، فقید المثال استقبال

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، فقید المثال استقبال*
*شاہراہ دستور پر سرخ اور سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے، معزز مہمان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا*