انٹرنیشنل
ترکی نے گولن کی حوالگی کیلئے امریکا کو مزید دلائل دیدئیے
(نیوز وی او سی آن لائن )ترکی نے گزشتہ سال کی ناکام بغاوت میں ملوث دہشت گرد قرار دی گئی تنظیم فیتو کے سربراہ فتح اللہ گولن کو حوالے کرنے کیلئے امریکا کو مزید دلائل فراہم کر دئیے
انقرہ (آئی این پی) غیر ملکی میڈیا کے مطابق ازمیر اٹارنی جنرل کے دفتر کی جاب سے تیار کردہ فرد جرم میں خفیہ گواہوں نے یہ بتایا ہے کہ انقلاب کے احکامات بذات خود گولن نے دیے تھے ۔ گواہوں کے بیانات کا ترجمہ کرتے ہوئے انہیں امریکا کی وزارت انصاف کو بھیج دیا گیا ہے ۔