کالم,انٹرویو

ترکیہ صدر کے خلاف عرب عوام کا ردعمل ۔۔۔۔۔ ناصر اقبال مجاہد

ترکیہ صدر کے خلاف عرب عوام کا ردعمل ۔۔۔۔۔
ناصر اقبال مجاہد

فلسطین اور غزہ کے حمایتی اس نیٹو کے اتحادی ۔امریکہ اور اسرائیل کے ہم نوالہ طیب_ردگان سے کس قدر نفرت کرتے ہیں اور اس کی رنگ بازیوں پر ۔مگر مچھ کے آنسو بہانے پر ۔انگلیوں پر خون لگا کر شہیدوں میں شامل ہونے پر غم و غصّے کا اظہار کرتے ہیں ۔۔۔۔۔اتنا اہل ایمان سعودی عرب سے بھی شکوہ کناں نہیں ہیں ۔۔۔۔اس تلخ حقیقت کا اندازہ ان کومنٹس یا کسی عرب میڈیا پر اس بارے پوسٹ پر کومنٹس سے کیا جا سکتا ہے یہ الجزیرہ کی رپورٹ پر عرب عوام کا ردعمل دیکھیں ۔۔۔۔ عرب عوام کھلے الفاظ میں طیب اردگان کی اس وجہ سے مذمت کر رہے ہیں کہ اگر اس کی غیرت و حمیت اور درد عملی زندہ ہوتا تو وہ اسرائیل پر عملی دباؤ بھی بڑھا سکتا تھا اور یمن ۔لبناں اور ایران کی طرح مزائل حملے کر کے بھی اسرائیل کو روک سکتا تھا اس کی طاقت کمزور کر سکتا تھا مگر شاید اس کو بھی امریکہ کا خوف تھا اور اس صورت ترکیہ میں طیب اردوغان کے خلاف مظاہرہے بھی ہوئے اور اس کا عملی ردعمل ترکیہ میں اس شخص کی بلدیاتی انتخابات میں عبرت شکست اس کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کا پتہ دے رہی ہے ۔۔۔۔۔کیونکہ ترک عوام فلسطین کے حق میں اس کی صرف زبانی بڑھکوں اور دعووں کے ساتھ اسرائیل کی امداد اور گیس فراہمی جاری رکھنے پر پریشان ہیں ۔۔۔۔۔جیسے افغانستان میں اس کی افواج نیٹو اور امریکہ کے ساتھ مل بمباری کرتے رہے امریکہ کے نکلتے ہی یہ تعمیراتی کاموں کے آگے بڑھا مگر طالبان نے اگنور کر دیا اور بالکل اسی صورت سے فایدہ اٹھانے کے لیے اب غزہ کے لیے بڑھکیں مار رہا ہے مگر لگتا ہے حماس کے ساتھ ساتھ مصر ۔قطر اور دیگر امدادی ادارے اس کو گھاس نہیں ڈالیں گے ۔۔۔۔کیونکہ اس کی ساری ہمدردیاں عملی طور پر مظلوم مسلمانوں کی بجاۓ اہل کفر کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔
افسوس عراق اور شام میں کرد مسلمانوں پر دن رات بمباری کرنے والا ۔دنیا کی پانچویں ۔چھثی بہترین فوج اور جنگی قوت رکھنے والا اسلام پسند ۔اسلامی تحریکوں کا "ٹھیکےدار "حکمران بھی فلسطینوں پر 15ماہ ہزاروں ٹن بارود کی آگ برسانے والے صہیونی ظالم پر کوئی مزائل تک نہ مارا سکا ۔۔۔اس سے اچھے یمن والے رہے کمزور ہونے کے باجود تل ابیب پر مزائل مارتے ہے۔۔اور صہیونی ریاست کو خوف میں مبتلا رکھا ۔۔۔۔
۔افسوس صد افسوس ۔۔۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button