ایڈیٹرکاانتخاب

ترجمان پنجاب حکومت کی رانا ثنا کے بیان کی مذمت

ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خاننے رانا ثناء اللہ کےخواتین کےحوالےسےبیان کی مذمت کی ہے۔
ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں،ایسے الفاظ وزیر قانون کو استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔
جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ ایسی روایت نہیں ڈالنی چاہیے جس میں ایسی زبان استعمال کی جائے، رانا ثنا نے خواتین کےبارے میں جو کہا ، وہ ٹھیک نہیں ہے اس کی مذمت کرتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ طلال چوہدری نے بھی جو کہا، وہ ذاتی حیثیت میں کہا، اس کی بھی مذمت کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button