تحریک لبیک یارسولاللہ کے گرفتار 34افراد رہا

نارووال 29 نومبر 2017
(عارف راشد سے نیوز وائس آف کینیڈا)
. گرفتار افراد نے 10نومبر کو وزیر داخلہ احسن اقبال کے گھر دھرنا دیا تھا 34 افراد کو 18 دن بعد ڈسٹرکٹ جیل نارووال سے رہا کیا گیا ہے گرفتار 34 افراد کو 3mpo کے تحت گرفتار کیا گیا تھا ڈسٹرکٹ جیل کے باہر مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے گرفتار افراد کو پھولوں کے ہار پہنائے
Load/Hide Comments