پاکستان

تحریک انصاف چھوڑنے پر قتل اور تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں دی گئیں،عائشہ گلالئی

اسلام آباد 8 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
تحریک انصاف کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے پی ٹی آئی میں خواتین کس میرٹ پر آئی ہیں،،عمران خان جیسی شخصیات کو نہیں مانتے،کردار ہونا چاہیے،تحریک انصاف چھوڑنے پرمجھے قتل اور تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں دی گئیں
قومی اسمبلی سے باہر میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ عزت اور غیرت کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گی۔یکجہتی کے اظہار پر بلاول بھٹو اور جماعت اسلامی کی مشکور ہوں۔پی ٹی آئی نے میرٹ کی دھجیاں بکھیری۔نوجوانوں کو گالی دینے کی تربیت دی جارہی ہے
عائشہ گلالئی کے اسمبلی میں دھواں دھار خطاب پرردعمل دیتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے “دن نیوز”سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
تحریک انصاف کی رہنماء فردوس عاشق اعوان نے عائشہ گلالئی کے خطاب پر”دن نیوز”سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button