پاکستان

تبلیغی جماعت کے بزرگ کو قتل کس نے کیا۔۔؟ سنسنی خیز انکشاف سے سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد 28 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
چنیوٹ واقعے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف منظر عام پر آگیا،انگریزی اخبار فرنٹیئرپوسٹ کے مطابق چنیوٹ واقعے میں ملوث قاتل نوجوان کا تعلق لشکر جھنگوی کی طرز پر بنائی گئی شدت پسند تنظیم سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے،مخالفین کو نشانہ بنانے والی یہ تنظیم کالعدم لشکر جھنگوی کی طرزپر بنائی گئی ہے،چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے بزرگ کے قتل کرنیوالے نوجوان کا تعلق بھی ایسی تنظیمسے بتایا جاتا ہے،تنظیم کے لوگ سوشل میڈیا پر اکاونٹس بھی چلا رہے ہیں جو انتشار پھیلانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں،ان اکاونٹس نے سوشل میڈیا پر چنیوٹ واقعہ کے مجرم کو ہیرو بنا کر پیش کیا گیا جن کیخلاف فوری کارروائی کا فیصلہ ہو کر لیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button