رنگ برنگ

تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا ؤں کیلئے سکول کا آغاز15اپریل سے ہوگا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا کمیونٹی کی تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کیلئے قائم سکول کا لاہور میں 15 اپریل سے آغاز ہوگا۔
دی جینڈر گارڈین نامی سکول میں انٹرمیڈیٹ تک تعلیم دی جائے گی۔اس کے علاوہ خواجہ سرا فیشن ڈیزائننگ، بیوٹیشن، ہیئر سٹائلنگ، کڑھائی، موبائل و کمپیوٹر ریپئرنگ اور گرافک ڈیزائننگ بھی سیکھ سکیں گے۔40 سے زائد خواہشمند طلبہ رجسٹریشن کرا چکے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button