پاکستان

‘بے بنیاد الزامات سے شریف خاندان کو بدنام کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے’

اسلام آباد: پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے ثبوتوں پر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا اس قدر شور شرابے کے بعد تحریک انصاف کتاب لے آئی جس کو عدالتیں پہلے ہی بطور ثبوت مسترد کر چکی ہیں۔ شریف خاندان کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں اور تحریک انصاف اب پھر سے عدالت میں کتاب لے گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button