بین الاقوامی مختصر خبریں

🌍 بین الاقوامی مختصر خبریں
پیشکش: وی او سی اردو
بشیر باجوہ
📍🇵🇸 600 دنوں کی صیہونی بمباری سے جلتا غزہ، شہداء کی تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر گئی، دل دہلا دینے والی تصاویر سامنے آ گئیں۔
وی او سی اردو
📍🇺🇸 امریکی وزارتِ خارجہ نے دنیا بھر کے سفارتخانوں کو اسٹوڈنٹس ویزہ انٹرویوز معطل کرنے کی ہدایت دی۔ نئے سیاسی، نظریاتی و سوشل میڈیا اسکریننگ نظام کے بعد ہی ویزہ کی درخواستوں پر غور ہوگا۔ (حوالہ: CNN)
وی او سی اردو
📍🇮🇩 انڈونیشی صدر پرابوو سوبیانتو کا بیان—”اگر اسرائیل آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، تو انڈونیشیا سفارتی تعلقات قائم کر سکتا ہے۔” (پریس کانفرنس، جکارتہ) وی او سی اردو
📍🇾🇪 یمنی دارالحکومت صنعاء کے ایئرپورٹ پر اسرائیلی فضائی حملہ، درجنوں افراد جاں بحق۔
وی او سی اردو
📍🇷🇺 صدر پیوٹن نے امن معاہدے کی شرائط پیش کر دیں—یوکرین، مالدووا، جارجیا نیوٹرل رہیں، نیٹو میں شامل نہ ہوں، روسی زبان بولنے والوں کے حقوق کی ضمانت دی جائے، اور ان مطالبات کی تحریری ضمانت بھی دی جائے۔ (حوالہ: Reuters)
وی او سی اردو
—
وی او سی اردو
Disclaimer:
یہ خبریں ابتدائی ذرائع کی بنیاد پر پیش کی گئی ہیں اور صرف عوامی آگاہی کے لیے فراہم کی جا رہی ہیں۔ وی او سی اردو کسی قانونی دعوے یا الزام کی تصدیق یا تردید کا ذمہ دار نہیں۔
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k