پاکستان

بہت جلد سندھ کے بڑے نا م مسلم لیگ میں شامل ہونیوالے ہیں: رانا مشہود

کراچی (نیوز وی او سی آن لائن) صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود نے کہا ہے کہ بہت جلد سندھ کے بڑے نا م مسلم لیگ میں شامل ہونیوالے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد کا کہناتھا کہ ہماراوژن ہے کہ پنجاب کی طرح سندھ میں بھی کام کریں،2018میں شیرکوحکومت بنانے سے کو ئی نہیں روک سکتا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے وزیراعظم کے امیدوارکے طورپرکراچی سے آ غازکیا تھا۔سندھ میں بھی ن لیگ کی حمایت سے ہی صوبائی حکومت بنے گی جبکہ ن لیگ نے ملک میں بدامنی اورلوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button