بھارت:46علماء نے ابھرتی ہوئی گلوکارہ ناہید آفرین کیخلاف فتویٰ دیدیا

ممبئی (نیوز وی او سی آن لائن) ۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ موسیقی کے کنسرٹس اور گانے گانا شریعت کیخلاف اور حرام ہے جبکہ اس فتوے کے جواب میں ناہید آفرین نے کہا ہے کہ میں کسی دھمکی سے خوفزدہ ہو کر موسیقی نہیں چھوڑوں گی، میں کسی سے نہیں ڈرتی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان گلوکارہ نے حال ہی میں داعش کیخلاف نغمے گائے ، ہم اس فتوے کو اس تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔ ناہید آفرین نے 25مارچ کو آسام کے علاقے لنکا کے ایک کالج کے کنسرٹ میں پرفارم کرنا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں