انٹرنیشنل

بھارت کلبھوشن یادیو کو بچانے کے لیے سرگرم

بھارتی وزیر خارجہ سشما سراج نے مزید کہا کہ علامی عدالت انصاف میں دائر درخواست میں کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ بھی کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رسائی نہ دینا ویانا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔
Follow
Sushma Swaraj ✔ @SushmaSwaraj
I have spoken to the mother of #KulbhushanJadhav and told her about the order of President, ICJ under Art 74نئی دہلی : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر عملدرآمد رکوانے کے لئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کر لیا ہے۔

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کو انصاف دلوانے کے لیے رجوع کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سینئر وکیل ہارش سلیو عالمی عدالت انصاف میں بھارت کی نمائندگی کریں گے اور عالمی عدالت سے کلبھوشن یادیو اور ان کے اہل خانہ کو انصاف دلوائیں گے۔ Paragraph 4 of Rules of Court.
11:36 AM – 9 May 2017
1,393 1,393 Retweets 2,666 2,666 likes
وزیر خارجہ نے اپنے ایک اور پیغام میں بتایا کہ انہوں نے کلبھوشن یادیو کی والدہ سے ملاقات کی ہے اور انہیں بھارتی حکومت کی جانب سے کی جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا اور ہر طرح کے تعاون کی یقن دہانی کرائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button