انٹرنیشنل

بھارت نے غلطی کی تو پوری قوت سےجواب دیں گے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ 5 اکتوبر
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے بار بار سرحد پار کارروائی کی دھمکی دینا اقوا متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے۔ عالمی برادری بھارتی دھمکیوں کا نوٹس لے ورنہ پاکستان کی فورسز اور عوام منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے بھارت کو دہشت گرد ریاست قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں صرف ایک قسم کی دہشت گردی ہے جو بھارت کی ریاستی دہشت گردی ہے۔ ملیحہ لودھی نے کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی پر بھی تنقید کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button