ایڈیٹرکاانتخاب

بھارت نے رواں سال اب تک کنٹرول لائن پر 90سے زائد بار فائر بندی قانون کی خلاف ورزی کی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے رواں سال لائن آف کنٹرول پر 90سے زائد مرتبہ سیز فائر قانونی کی خلاف ورزی کی ہے ۔
ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی تھی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button