رنگ برنگ

بھارت میں احاطہ عدالت میں روٹھی بیوی کا تلوار سے سر قلم

سنبل پور: بھارتی ریاست اوڈیشہ کے شہر سنبل پور میں ایک شخص تلوار لے کر فیملی کورٹ پہنچا اور عدالت کے احاطے میں ہی سب کے سامنے بیوی کو قتل کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رمیش نامی شخص نے اپنی18سالہ بیوی سنجیتا چوہدری پر تلوار سے حملہ کر دیا۔ اس دوران اس نے ساس للیتا اور ڈھائی سال کی بھتیجی کو بھی زخمی کر دیا۔ سنجیتانے گھر سے فرار ہو کر رمیش سے پسند کی شادی کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button