انٹرنیشنل

بھارتی وزیر داخلہ کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

نیو دہلی 16جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
وزارت داخلہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں سپین اور مراکش کے درمیان سرحد کی تصویر کو پاکستان سے متصل بھارتی سرحد دکھا دیا جس پر سوشل میڈیا پر خوب مذاق بنایا جارہا ہے۔اس تصویر کو شائع کرنے کا مقصد یہ دکھانا تھا کہ پاکستان اور بھارت کی سرحد پر فلڈ لائٹسں لگائی گئی ہیں، لیکن حقیقت میں یہ تصویر 2006 میں اسپین کے فوٹو گرافر نے کھینچی تھی۔وزارت داخلہ نے اس غلطی کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر آمدورفت روکنے کے لیے فلڈ لائٹس نصب کی ہوئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button