بھارتی ماڈل خوشبو بھٹ نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی

ممبئی: بھارتی ماڈل اور ٹی وی اینکر خوشبو بھٹ نے خودکشی کرلی۔
بھارتی ذرائعٰ کے مطابق احمد آباد میں 27 سالہ ماڈل خوشبو بھٹ نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بھارتی ماڈل جودھپور میں اپنے والد منیش اور دادی کے ساتھ رہائش پذیر تھیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خوشبو بھٹ نے خودکشی سے قبل کوئی تحریر نہیں چھوڑی تاہم تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں