بھارتی فضائیہ کی خاموش تسلیمِ شکست؟

بھارتی فضائیہ کی خاموش تسلیمِ شکست؟
🔴 صحافی: پاکستان 5 طیارے گرانے کا دعویٰ کر رہا ہے، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کتنے رافیل گرے ہیں؟
🔴 انڈین ایئر فورس آفیسر: دیکھیں ہم حالتِ جنگ میں ہیں اور نقصانات جنگ کا حصہ ہوتے ہیں، آپ یہ سوال کریں کہ ہم نے اس آپریشن میں اپنا مقصد حاصل کیا یا نہیں، رافیل کتنے گرے، یہ سوال نہ کریں۔
اس جواب میں چھپی خاموشی، شکست کی وہ گونج ہے جو بارود سے زیادہ گہری ہوتی ہے۔ دشمن خود تسلیم کر رہا ہے کہ شاہینوں نے چمگادڑوں کو گرا دیا ہے۔
ایسا کب ہوا کہ جنگی نقصان چھپایا جائے اور سوالات کو موڑ دیا جائے؟ جب زبان جواب دینے سے قاصر ہو تو سمجھو کہ سچ بول رہا ہے۔
اب بہت کچھ پردۂ خفا سے باہر آنے والا ہے — اور یہ حیرانی کی بات نہیں کہ امریکہ اس بار درمیان میں ایسے کودا جیسے کوئی بے چین سرپرست، اپنے بگڑے بچے کو بچانے کے لیے لپکتا ہے۔
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k