ایڈیٹرکاانتخاب

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسلمان ملازمین کو نماز جمعہ کےلئے ڈیڑھ گھنٹے کا وقفہ دینے کا فیصلہ

دیہرہ دون (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترکھنڈ کی حکومت نے مسلمان سرکاری ملازمین کو نماز جمعہ کی ادائیگی کےلئے ہر ہفتہ ڈیڑھ گھنٹے کا وقفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس خصوصی وقفے کی منظوری کانگریس کے وزیر اعلیٰ ہریش راوت نے کابینہ کے اجلاس کے دوران گزشتہ روز دی۔ نماز جمعہ پڑھنے کےلئے ملازمین دوپہر ساڑھے 12سے 2بجے تک وقفہ کر سکیں گے۔واضح رہے کہ اترکھنڈ میں ریاستی انتخابات کے پیش نظر کانگریس اور اس کے وزیر اعلیٰ ہریش راوت اپنے ووٹروں بشمول مسلمانوں کو لبھانے کی کوشش کر رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button