Draftپاکستان

بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیر سمیت تمام معاملات پر پاکستان سے مذاکرات اور بات چیت کا اشارہ دیدیا

نئی دہلی /05جون2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے کر جا سکتا ،ْاہم معاملہ باہمی مذاکرات سے ہی حل ہو سکتا ہے ،ْسشما سوراج
بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیر سمیت تمام معاملات پر پاکستان سے مذاکرات اور بات چیت کا اشارہ دیدیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے کر جا سکتا، یہ اہم معاملہ باہمی مذاکرات سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ بھارت پاکستان کے ساتھ معاملات کو بات چیت سے حل کرنے کا خواہاں ہے تاہم یہ بات بھی دہرائی کہ مذاکرات اور دہشتگردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button