انٹرنیشنل

بھارتی بابائے قوم اپنے ہی دیس میں بے عزت ہو گئے

بھارت 010 جون 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
یہ دن بھی آنے تھے!
گاندھی جی اپنے ہی دیس میں بے عزت ہو گئے۔ بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ نے گاندھی کو چالاک بنیا قرار دے دیا، کہتے ہیں گاندھی جی آزادی کے بعد کانگریس کو بکھیرنا چاہتے تھے لیکن وہ ایسا نہ کر سکے، اب کچھ لوگ اس ادھورے کام کو مکمل کر رہے ہیں۔ بی جے پی کے سربراہ کے بیان پر کانگریس کے رہنماؤں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امیت شاہ سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ امیت شاہ نے یہ بیان دے کر آزادی کے لئے لڑنے والوں کی توہین کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button