پاکستان

بھارتی آرمی چیف کا بیان ان کے عہدے کو زیب نہیں دیتا۔کواجی آسف

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے بھارتی آرمی چیف کا بیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے ، بھارتی آرمی چیف کا بیان ان کے عہدے کو زیب نہیں دیتا۔
ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان جوہری تصادم کو دعوت دینے کے مترادف ہے ،اگربھارت کی یہی خواہش ہے تو بھارت ہمارے عزم کو آزمالے ، انشاءاللہ بھارتی آرمی چیف کے تمام شک و شبہات دور کردیے جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button