Draft

بولڈ سین کرنے پر مسلمان تنقید کرتے ہیں تو میری فلم نہ دیکھیں ، اللہ کو جوابدہ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈاداکارہ زریں خان نے کہاہے کہ بہت سے مسلمان فین ہیں جو مذہب کے نام پر مجھ سے نفرت کررہے ہیں لیکن میں ایک چیز بتاناچاہتی ہوں کہ مسلمان ہوں اور اپنے مذہب کے بارے میں جانتی ہوں ، اسلام یہ بھی سکھاتاہے کہ دوسروں پر انگلی نہ اٹھائیں ، جوکچھ بھی کررہی ہوں ، وہ اللہ اور میرے درمیان ہے ۔
میڈیا کے نمائندوں کے سوال کے جواب میں زریں خان کاکہناتھاکہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں ، آپ جن لوگوں کے بارے میں بات کررہے ہیں، مجھے پتہ ہے ، بہت سے مسلمان فین ہیں ، میں اللہ کو جواب دہ ہوں ، ان لوگوں کو نہیں ، اگر وہ مجھے پسند نہیں کرتے تواُنہیں میری فلم ہی نہیں دیکھنی چاہیے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button