Draft

بوجو تو جانیں

ممبئی ( ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی بنگالی بیوٹی بپاشاباسوایک گلیمرس سیلیبرٹی کے طور پر جانی جاتی ہیں، لیکن یہ سارا گلیم شاید میک اپ کا ہی مرہون منت ہے کیونکہ میک اپ کے بغیر بپاشا کو دیکھ کر تو شاید آپ پہچان بھی نہ پائیں کہ یہ ہیں کون۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بپاشا پاسو کی بغیر میک اپ کے تصاویر نے واقعتا ان کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button