پاکستان

بنی گالہ کے علاقے میں تحریک انصاف کے رہنما کیخلاف اشتہارات چسپاں

اسلام آباد۔29مئی2017
( بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے بنی گالہ کے علاقے میں تحریک انصاف کے رہنما کیخلاف اشتہارات چسپاں کروا دیے
ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے بنی گالہ کے علاقے میں تحریک انصاف کے سربراہ کیخلاف اشتہارات چسپاں کروا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی جانب سے عمران خان کے خلاف ان کے رہائشی علاقے بنی گالہ میں اشتہارات چسپاں کروائے گئے ہیں۔ دانیال عزیز کی جانب سے علاقے میں بانٹے جانے والے اشتہارات میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ عمران خان اشتہاری ہے لہذا وہ کہیں بھی نظر آئے تو فوری پولیس کو اطلاع دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button