*بنوں: پولیس لائن پر دہشت گرد حملہ، شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں*

بنوں: پولیس لائن ون میں دہشت گردوں کے گھسنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق علاقے میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور وقفے وقفے سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی جا رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اب تک کی کارروائی میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں