پاکستان

بلوچستان: مسلح افراد نے 7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں نیشنل ہائی وے پر مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب جا رہی تھی، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر مسافر بس کو روکا، ملزمان 7 مسافروں کو اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے۔

ڈرائیورکے مطابق ملزمان نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مسافر کو شناخت کے بعد بس سے اتارا اور اپنے ساتھ لے گئے۔

سیکیورٹی ورٹی حکام کے مطابق ملزمان نے مسافروں کو قتل کردیا، مسافر بس کوئٹہ سے فیصل آباد جا رہی تھی۔

نیوز وی او سی اردو

https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button