پاکستان

*بلاول بھٹو زرداری کی وارننگ*

*اسلام آباد سے واپسی پر آؤں گا تو آئینی بینچ بنا کر آؤں گا، میں چاہتا ہوں یہ کام اپوزیشن کے ساتھ ملکر کروں، اسلام آباد جا کر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ آخری کوشش کروں گا، اگر میری کوشش ناکام رہتی ہے، تو پھر سب کو پاکستان کی جمہوریت کیلئے دعا مانگنی چاہئے، اس لئے اگر اپوزیشن اتنے سارے کمپرومائز کے ساتھ ہمارا ساتھ نہیں دے سکتے تو میں مجبور ہوں گا، مجھے مجبوراً ن لیگ کے ساتھ آئین سازی کرنی پڑے گی، اگر اپوزیشن میرے لئے راستہ بند کردیتی ہے تو جو متنازع راستہ ہے، اُسی راستے پر چلنا پڑے گا، متنازع طریقے سے عدم استحکام بڑھ جائے گا، ہم کیا کریں ہم تو 2006 سے انتظار کررہے ہیں، اب ہم مزید انتظار نہیں کرسکتے، پاکستان پیپلز پارٹی کا ڈرافٹ خود قومی اسمبلی میں پیش کروں گا، کوشش کروں گا تمام جماعتوں کو اکٹھا کرکے اس آئین سازی کو مکمل کروں ، نہ کرسکا تو حکومت کی دو تہائی اکثریت کے ساتھ ملکر کر کے دکھاؤں گا، بلاول بھٹو۔۔۔!!!*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button