بطورہدایتکارہ انجلینا جولی کی فلم کا پہلاٹریلر جاری

انجلینا جولی کی ہدایت کاری میں بننے والی ہالی ووڈ بائیوگرافیکل فلم ’’فرسٹ ڈے کلڈ مائی فادر‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔
نیویارک (نیٹ نیوز) فلم کی کہانی پانچ سالہ بچی کے سچے واقعے پر مبنی ہے ،فلم 15 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
Load/Hide Comments