بزنس گروپ جیت کا کریڈٹ عطا فرید چوہدری
14 بزنس گروپ 👍
01 ون یونٹی گروپ
گوجرانوالہ ایوانِ صنعت و تجارت الیکشن 2024 – 26* کے فائنل رزلٹ کے مطابق آخری وکٹ ون یونیٹی نے حاصل لی
نیوز ڈیسک وی او سی اردو 21 ستمبر 2024
اس حساب سے پندرہ سیٹوں میں سے ایک سیٹ *ون یونٹی گروپ* اور چودہ 14 سیٹیں بزنس گروپ کے ہاتھ لگیں
*بزنس گروپ*
جیت کا کریڈٹ عطا فرید چوہدری کو جاتا ہے جنھوں نے اپنی دن رات کی کمپین کرکے اپنی کمیونٹی کو میڈیا کمپین اور ڈور ٹو کے ذریعے پایا تکمیل تک پہنچایا اور آج 21 ستمبر الیکشن چیمبر آف کامرس کو 14 سیٹوں سے جیت کر سرخرو ہوئے
اگر بات کی جائے *ون یونیٹی* کی تو مہمانوں کی خاطر تواضع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تمام مہمانوں کو کھانے میں مٹن گوشت ، مٹن قیمہ، نان و بریانی اور میٹھے چاول شامل تھے
لاکھوں روپے کا کھانا کھلاکے اپنی روایت کو قائم رکھا
لیکن سیٹ میں صرف ایک ہی ون کر پائے
*پنجاب پولیس*
بات کی جائے پنجاب پولیس کی تو تمام سینئر قیادت جس میں ایس ایس انویسٹیگیشن، ایس پی ، اور ڈی ایس پیز اور تھانوں کے ایس ایچ اوز شامل ہیں نے آج کے دن پولیس کی نفری کے عتبار سے پنجاب پولیس کے سے 600 ملازم آن ڈیوٹی رہے جو صبح 8:00 am سے رات ایک بجے تک ڈیوٹی کرتے رہے
*ناخوشگوار واقعہ*
ہوٹل کی سینئر منجمنٹ محمد سلمان کھانا تقسیم کررہے تھے ایک کانسٹیبل جو کھانے قریب ہی بیٹھا ہوا تھا جس نے سلمان سے کھانا مانگا جس پر سلمان نے کہا کہ اندر کھانا اکٹھا دیا جائے گا جس پر اس نامعلوم پولیس کانسٹیبل نے ایس پی کو کہا کہ آپ کے لیے پانی مآنگا جو اس نے نہیں دیا جس پر ایس پے انویسٹیگیشن نے کوئی نا سنی اور تحقیق کئے بغیر سلمان کو تھانہ کینٹ لاکاپ میں بند کروا دیا
جس پر کئی فون کرنے کے باوجود بھی نا چھوڑا لیکن آخر میں چیمبر کی اعلیٰ قیادت نے ایس ایس پی انویسٹیگیشن کو کہا کہ ہم معزرت کرلیتے ہیں جس پر برف پگلی اور اڑھائی گھنٹے کے بعد سلمان کو رہائی ملی
*انٹیپیجنس ایجنسیز کا کردار*
بات کی جائے ایجنسیز کی تو اس میں سکیورٹی برانچ، سپیشل برانچ، آئی بی ودیگر ایجنسیریز نے حصہ لیا
*وائس آف کینیڈا کا کردار*
میں بشیر باجوہ کنٹری ہیڈ پاکستان صبح آٹھ بجے آن ڈیوٹی مین گیٹ سے لے کر اندر دونوں حال پر نظر رکھے ہوئے رپورٹنگ کرتے رہے اور ہر خبر پر نظر رکھے ہوئے تھے اور دن اڑھائی بجے اپنا مشاہدہ اپلوڈ کیا تھا جس میں بزنس کمیونٹی کو جیتنے کی بشارت سنادی تھی