ایڈیٹرکاانتخاب

برما کے مسلمانوں پر مظالم ہوتا دیکھ کر مجھے اپنے انسان ہونے پر شرم آتی ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد 13 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ برائے مہربانی برما کے مسلمانوں کو بچا لیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم انسانوں کی نسل کشی کرنے والوں کو کیوں نہیں روک سکتے۔
برما کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم دیکھ کر مجھے اپنے انسان ہونے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ ہمیں ظلم کے خلاف متحد ہوجانا چاہئیے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button