انٹرنیشنل

برما میں مسلمانوں پہ بدترین تشدد اور قتل عام جاری ہے . لالہ فیصل انصاری

گوجرانوالہ 2 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
برما میں مسلمانوں پہ بدترین تشدد اور قتل عام جاری ہے .انسانوں, جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی سبھی عالمی تنظیمیں بھی اس پہ مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں ..مسلم فوجی اتحاد بھی اس پہ کچھ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے ..ہمارے لیڈر اپنی کرسیوں کے لیے ہر لڑائی لڑ رہے ہیں ..مگر دنیا کے کسی فورم پہ کسی ایجنڈے پہ برما کے مسلمانوں کے لیے آواز بلند نہیں کی جارہی …جہاد کے نام پہ مسلمانوں کے گلے کاٹنے والو اگر جہاد کا شوق ہے تو برما کیوں نہیں جاتے … ظلم مسلمانوں پر .کیوں .کب تک .کون جواب دے گا .کون ظالموں سے حساب لے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button