انٹرنیشنل

برطانیہ مشکلات میں چڑیا گھرکے شیر نے نگران لڑکی کی جان لے لی

لندن ۔30مئی2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
برطانیہ میں چڑیا گھرکے شیر نے نگران لڑکی کی جان لے لی۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کی کائونٹی کیمر شائر کے چڑیا گھر میں ملازم لڑکی معمول کے کام میں مصروف تھی کہ وہاں اچانک سفید شیر نکل آیا جس نے لڑکی کی جان لے لی۔ پولیس نے واقعے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button