انٹرنیشنل

برطانوی وزیراعظم کے حلقے کا اسکول بنیادی سہولیات سے محروم

برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کے حلقے کا اسکول بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے، بچوں کے والدین سے ٹوائلٹ رول، پین اور پنسلیں فراہم کرنے کی اپیل کردی۔
سینٹ ایڈمنڈ پرائمری اسکول کی انتظامیہ نے والدین کو ضرورت کی سترہ اشیا کی فہرست بھیجی ہے۔
اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جب سے حکومت نے تعلیمی خدمات کے لیے گرانٹ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے انہیں 70ہزار پاؤنڈ کا نقصان ہوا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button