انٹرنیشنل

برطانوی اسپیکر کی دلائی لاما کے معاون سے ملاقات پر چین کا شدید اظہار برہمی

چین نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ دلائی لاما سے متعلق اپنے وعدے کی پاسداری کرے
بیجنگ(اخبر ایجنسیاں ) چین نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ دلائی لاما سے متعلق اپنے وعدے کی پاسداری کرے ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چیننگ نے تبت کے رہنما دلائی لاما کے ایک معاون سن گن لوسان سے برطانوی ایوان زیریں کے اسپیکر جون سمون برکو کی سرکاری ملاقات پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی اسپیکر کے اس غلط اقدام نے چین اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button