ایڈیٹرکاانتخاب

بحریہ انکلیو میں سٹیج گرنے کا واقعہ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا

تفصیلات کے مطابق بحریہ انکلیو میں نجی ٹی وی چینل اے آروائی کے پروگرام’ عیدی سب کیلئے ‘ کی ریکارڈنگ کے دوران20 فٹ اونچا سٹیج گرنے اور جانی نقصان پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا ہے اور چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سے 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔
یاد رہے کہ 28 اپریل کی شب بحریہ انکلیو میں پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران سٹیج گرگیا تھا جس کے ملبے تلے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد دب کر زخمی ہوگئے تھے جبکہ اس حادثے میں 1 خاتون جاں بحق ہوگئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button