کھیل

باکسر فائٹ کے دوران ہلاک

سنگا پور(اسپورٹس ڈیسک) وہ فائٹ ختم ہونے کے فوراً بعد رنگ میں گرگئے تھے ۔انہیں اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے ۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق پردیپ کے دل نے کام بند کردیا تھا جو ہلاکت کی وجہ بنا تاہم پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button