ایڈیٹرکاانتخاب

بانی پاکستان بابایے قوم محمد علی جناح کاآج یوم پیدائش،آئی ایس پی آر کاخراج عقیدت

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 141 واں یوم پیدائش آج25دسمبر بروز پیر کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
آج 25دسمبر کے دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوگا، جس میں ملک کی ترقی اور خوشحالی اورآج یوم پیدائش،آئی ایس پی آر کاخراج عقیدت
امن و سلامتی کے لیے دعائیں کی جائیں گی، جبکہ قائد اعظم محمد علی جناح کی روح کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔
بابائے قوم محمد علی جناح کی پیدائش کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سےانہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے اور ان کی سالگرہ پر ایک خصوصی نغمہ جاری کیا گیا ہے۔
دوسری جانب آج کراچی میں واقع مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوگی ،جس میں اعلیٰ حکومتی ، عسکری اور سیاسی شخصیات شرکت کریں گی ۔

https://youtu.be/f71eRbqbE_M

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button