Draft

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

مبئی (یوا ین پی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئے سال کے آغاز پر ووگ میگزین (جنوری )کے تازہ شمارے کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ساحل پر کھڑی ہیں۔کرینہ کپور نے چمکدار گولڈ لباس پہناہواہے جبکہ بال کھلے رکھے ہیں۔ واضح رہے کرینہ فلم ویر دی ویڈنگ میں سونم کپور کیساتھ دکھائی دیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button