پاکستان

باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ، اموات کا خدشہ

(نیوز وائس آف کینیڈا
باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ کے باعث اموات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ ایجنسی سے تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع ابلاغ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے علاقی تنگی باڑہ میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ دھماکے کے باعث اموات کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی وجوہات بھی معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button