ا س ر ا ئیل نے غزہ سٹی پر بڑا حملہ شروع کرنے کی تیاری، امدادی کارروائیاں محدود
انٹرنیشنل، نیوز ڈیسک
غزہ سٹی، فلسطین
ا س ر ا ئ ی ل نے غزہ سٹی پر بڑا حملہ شروع کرنے کی تیاری، امدادی کارروائیاں محدود
ا س ر ا ئ ی ل نے غزہ سٹی میں ریلیف آپریشن کو محدود کرنے اور خوراک و امدادی ٹرکوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج نے ایئر ڈراپ روکنے اور علاقے کو کلی طور پر گھیرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
ریڈ کراس نے ا س ر ا ئ ی ل کے اس منصوبے کو ناقابلِ عمل اور انسانی المیے کو بڑھانے والا قرار دیا ہے۔ تقریباً دو سال سے جاری جنگ کے بعد غزہ کی سب سے بڑی آبادی کو مکمل طور پر قابو میں لینے کی کوشش فلسطینی عوام کے لیے تباہ کن نتائج لا سکتی ہے۔
وی او سی اردو کا تبصرہ:
غزہ کی صورتحال عالمی ضمیر کا امتحان ہے۔ ا س ر ا ئ ی ل کے یہ اقدامات فلسطینی عوام کو مزید اذیت کی طرف دھکیل رہے ہیں، جبکہ عالمی ادارے اب بھی محض بیانات تک محدود ہیں۔
Ref.cnn report
—
وی او سی اردو
🌐 www.newsvoc.com
📲 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k
ڈسکلیمر:
یہ خبر ابتدائی معلومات، مقامی ذرائع یا سرکاری بیانات پر مبنی ہے۔ تفتیشی یا ادارتی پیشرفت کی بنیاد پر معلومات میں تبدیلی ممکن ہے۔
VOC/006/310825






