اسلام آبادشہر شہر

ایک اور امريکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے دونوجوان زخمی ہوئے

(بیورو رپوٹ پاکستان سادیہ شاہ نیوز وی او سی)
امريکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے دونوجوان زخمی ہوئے.
زخمی ہونیوالا نزاکت اعوان مظفر آباد کا رہائشی ہے،
حادثہ سیکرٹریٹ چوک میں پیش آیا،امریکی سفارتکار کی گاڑی تاحال چوک میں موجود ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button